ملازمت کے بہترین مواقع
شوکت خانم میموریل کینسرہسپتال اور ریسرچ سینٹر، پشاور میں درج ذیل خالی اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
1۔ ویٹر
2۔کک
3۔ڈش واشر
4-پورٹر
مراعات: پرکشش تنخواہ، پیشہ وارانہ ترقی،مسلسل تعلیم اور کام کے لیے بہترین ماحول، مفت طبی سہولت برائے بیوی اور 18 سال سے کم عمر تک کے بچے، آئی ایس اومصدقہ ماحول،پروویڈنٹ فنڈ۔
نوٹ: صرف آن لائن درخواستوں پر غور کیا جائے گا۔ ذیل میں دئیے گئے ای میل اڈریس پر اپنی درخواست بھیجیں اور عنوان میں مطلوبہ آسامی کا نام لکھیں۔
ای میل: careers.peshawar@shaukatkhanum.org.pk
مزید تفصیلات کیلئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: https://bit.ly/SKMCHJobs
#CareersAtSKMCH #SKMCH #Jobs #Career #JobsinPeshawar
